aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.imii"
اک ترا ہجر دائمی ہے مجھےورنہ ہر چیز عارضی ہے مجھے
بس ایک لمحہ ترے وصل کا میسر ہواور اس وصال کے لمحے کو دائمی کیا جائے
اک دائمی سکوں کی تمنا ہے رات دنتنگ آ گئے ہیں گردش شام و سحر سے ہم
بسر کرے جو مجاہدانہ حیات اسے دائمی ملے گینہ بھیک میں زندگی ملی ہے نہ بھیک میں زندگی ملے گی
یہی دائمی مشغلہ ہے ہمارانئی چیز لے لو پرانی ملا دو
دائمی دکھ نہیں ہوتا کوئیزخم کیسے بھی ہو بھر جاتے ہیں
دل کی زمین پر مری عشق ہے دشت دائمیہجر و وصال سب کے سب موسمیاتی حادثے
دایم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میںخاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
مجھ کو یہ درد وراثت میں ملا ہے دائمشاعری قرض ہے مجھ پر جو ادا کرتا ہوں
اک کرب کا موسم ہے جو دائم ہے ابھی تکاک ہجر کا قصہ کہ مکمل نہیں ہوتا
ذرا دھیمی ہو تو خوشبو بھی بھلی لگتی ہےآنکھ کو رنگ بھی سارے نہیں اچھے لگتے
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانتکریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books