aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.nt"
پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیابیکار ہے جو دانت دہن سے نکل گیا
میں نے ہنس کر ڈانٹ دیا تھا پیار کے پہلے شبدوں پراس نے پھر کوشش ہی نہیں کی وہ خوددار بلا کی تھی
ہونٹھوں میں داب کر جو گلوری دی یار نےکیا دانت پیسے غیروں نے کیا کیا چبائے ہونٹھ
ہونٹ اپنے ہیں دانت بھی اپنےکیا شکایت کریں کسی سے ہم
کوئی لقمہ جو کبھی ہم کو میسر آیاساتھ ہی دانت کے نیچے کوئی کنکر آیا
دولت کے دانت کند کئے میرے حرص نےکھٹا تمام شربت دینار کر دیا
ورد اسم ذات کھولا چاہتا ہے یہ گرہمیرے دل پر دانت ہے اللہ کی تشدید کا
ہاتھی کے کئی دانت چبانے کے لئے ہیںکچھ دانت مگر صرف دکھانے کے لئے ہیں
آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دےتتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
جیت لے جائے کوئی مجھ کو نصیبوں والازندگی نے مجھے داؤں پہ لگا رکھا ہے
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کارچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدوسلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
عقل کو کیوں بتائیں عشق کا رازغیر کو راز داں نہیں کرتے
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھےبے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
وقت کے قدرداں کی نظروں میںزندگی مختصر نہیں ہوتی
نگاہ شوق اگر دل کی ترجماں ہو جائےتو ذرہ ذرہ محبت کا راز داں ہو جائے
پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کوندست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
تدبیر کے دست رنگیں سے تقدیر درخشاں ہوتی ہےقدرت بھی مدد فرماتی ہے جب کوشش انساں ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books