aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daakhil"
اغیار کیوں دخیل ہیں بزم سرور میںمانا کہ یار کم ہیں پر اتنے تو کم نہیں
جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میںہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پرمیں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
بے بدن روح بنے پھرتے رہوگے کب تکجاؤ چپکے سے کسی جسم میں داخل ہو جاؤ
دنیا میں بحرؔ کون عبادت گزار ہےصوم و صلٰوۃ داخل رسم و رواج ہے
خواب دروازوں سے داخل نہیں ہوتے لیکنیہ سمجھ کر بھی وہ دروازہ کھلا رکھے گا
چھوڑ آیا ہوں پیچھے سب آوازوں کوخاموشی میں داخل ہونے والا ہوں
ہم سرابوں میں ہوئے داخل تو یہ ہم پر کھلاتشنگی سب میں تھی لیکن تشنگی میں کون تھا
جو پہنچیں گے تو ہم پہنچیں گے مر کر کوئے جاناں تککہ جیتے جی کوئی جنت میں داخل ہو نہیں سکتا
مرے الفاظ میں اس کی حلاوت ہو گئی داخلمرے لہجہ میں شامل ہو گئی ہے گفتگو اس کی
دل لگتا ہے باہر سے جو بوسیدہ مکاں ساداخل تو کبھی ہو کے یہ قصر ادنی دیکھ
مرے الفاظ میں اس کی حلاوت ہو گئی داخلمرے لہجے میں شامل ہو گئی ہے گفتگو اس کی
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہےمیں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوںآخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سےہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں
تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہےزندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی
دیکھی تھی ایک رات تری زلف خواب میںپھر جب تلک جیا میں پریشان ہی رہا
ریل دیکھی ہے کبھی سینے پہ چلنے والییاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم
جسے عشق کا تیر کاری لگےاسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
سب کی طرح تو نے بھی مرے عیب نکالےتو نے بھی خدایا مری نیت نہیں دیکھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books