تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daam-e-mohabbat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "daam-e-mohabbat"
شعر
جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو
یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو
آل رضا رضا
شعر
کہیں دام سبزۂ گل ملا کہیں آرزو کا چمن کھلا
ترے حسن کو یہ خبر بھی ہے میں کہاں کہاں سے گزر گیا