aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daas"
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
گھر میں دس ہوں تو یہ رونق نہیں ہوگی گھر میںایک دیوانے سے آباد ہے صحرا کیسا
شراب بند ہو ساقی کے بس کی بات نہیںتمام شہر ہے دو چار دس کی بات نہیں
دس بجے رات کو سو جاتے ہیں خبریں سن کرآنکھ کھلتی ہے تو اخبار طلب کرتے ہیں
دل کا سکون رزق کے ہنگامے کھا گئےسکھ آدمی کا چند نوالوں نے ڈس لیا
جو چمن کی حیات کو ڈس لےاس کلی کو ببول کہتا ہوں
اگر دیکھے تمہاری زلف لے ڈسالٹ جاوے کلیجا ناگنی کا
دس بچوں کے ابا ہیں مگر ہے یہی خواہشہر وقت ہی بیٹھی رہے لیلیٰ مرے آگے
میں نے چاہا تھا کہ ساغر توڑ دوںخود مری توبہ کے ٹکڑے ہو گئے
یہ تیرا مال کسی روز ڈس ہی لے گا تجھےاگر تو اس میں سے خیرات کچھ نہیں کرے گا
لکھا ہے تاریخ کے صفحہ صفحہ پر یہشاہوں کو بھی داس بنایا جا سکتا ہے
اک اشارہ سر محفل جو کیا اس گل نےچونکے دس بیس رکے سیکڑوں کھٹکے لاکھوں
کچھ ایسی بن گئی تصویر اس کے دست قدرت سےرہا حیراں بنا کر آپ صورت آفریں برسوں
ہم ریاضی کے ہیں ماہر کہ ہمارے گھر میںایک تنخواہ پہ دس لوگ گزر کرتے ہیں
دل پر برف کی سل رکھ دینا ناگن بن کر ڈس لینااپنے لیے دونوں ہی برابر کالی ہو کہ اجالی رات
رہیں نہ رند یہ زاہد کے بس کی بات نہیںتمام شہر ہے دو چار دس کی بات نہیں
دس بارہ غزلیات جو رکھتا ہے جیب میںبزم سخن میں ہے وہ نشانی وبال کی
اتنا ہی چاہتا ہوں کہ میں اور عندلیبآپس میں درد دل کہیں ٹک بیٹھ کر کہیں
ان کی نظر سے میری نظر دس بجے لڑیدس بج کے دس منٹ پہ مسلمان ہو گیا
سالکؔ چکھاؤں ان کو مزا جور کا ابھیڈرتا ہوں کچھ برا نہ کہیں سن کے دس مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books