تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dabaa.o"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dabaa.o"
شعر
مجھے کی گئی ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہوں گی رعایتیں
جو قصور میں نے کیا نہیں وہ قبول کر لوں دباؤ میں
مرتضیٰ برلاس
شعر
شب کو مری چشم حسرت کا سب درد دل ان سے کہہ جانا
دانتوں میں دبا کر ہونٹ اپنا کچھ سوچ کے اس کا رہ جانا