aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagmagaane"
جہاں پہنچ کے قدم ڈگمگائے ہیں سب کےاسی مقام سے اب اپنا راستا ہوگا
گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہمکچھ دور عادتاً بھی قدم ڈگمگائے ہیں
کوئی کس طرح راز الفت چھپائےنگاہیں ملیں اور قدم ڈگمگائے
کل چاند ڈگمگا کے سمندر میں گر گیاپھیلے ہوئے ستاروں کی بندش کے باوجود
نظر اٹھاؤ تو جھوم جائیں نظر جھکاؤ تو ڈگمگائیںتمہاری نظروں سے سیکھتے ہیں طریق موت و حیات کے ہم
بڑوں بڑوں کے قدم ڈگمگائے جاتے ہیںپڑا ہے کام بدلتے ہوئے زمانے سے
حدود کوچۂ محبوب ہیں وہیں سے شروعجہاں سے پڑنے لگیں پاؤں ڈگمگاتے ہوئے
وہ ملتفت تھے ہم ہی بیاں کر سکے نہ حالمنزل کے پاس آ کے قدم ڈگمگا گئے
بڑے بڑوں کے قدم ڈگمگا گئے تاباںؔرہ حیات میں ایسے مقام بھی آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books