تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dahak"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dahak"
شعر
سبھی انعام نت پاتے ہیں اے شیریں دہن تجھ سے
کبھو تو ایک بوسے سے ہمارا منہ بھی میٹھا کر
جرأت قلندر بخش
شعر
کمر دھوکا دہن عقدہ غزال آنکھیں پری چہرہ
شکم ہیرا بدن خوشبو جبیں دریا زباں عیسیٰ