aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daldal"
رشتوں کی دلدل سے کیسے نکلیں گےہر سازش کے پیچھے اپنے نکلیں گے
نا خدا نے مجھے دلدل میں پھنسائے رکھاڈوب مرنے نہ دیا پار اترنے نہ دیا
ایسا نہ ہو گناہ کی دلدل میں جا پھنسوںاے میری آرزو مجھے لے چل سنبھال کے
غور سے دیکھ گلشن دنیاہر طرف خواہشوں کا دلدل ہے
چلے چلیے کہ چلنا ہی دلیل کامرانی ہےجو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں وہ منزل پا نہیں سکتے
جب بھی والد کی جفا یاد آئیاپنے دادا کی خطا یاد آئی
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکےسب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
مار ڈالا مسکرا کر ناز سےہاں مری جاں پھر اسی انداز سے
ہم نے تو خود کو بھی مٹا ڈالاتم نے تو صرف بے وفائی کی
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیلپتھروں کو دے رہے ہیں آئنے کھل کر جواب
مار ڈالا تری آنکھوں نے ہمیںشیر کا کام ہرن کرتے ہیں
دادا بڑے بھولے تھے سب سے یہی کہتے تھےکچھ زہر بھی ہوتا ہے انگریزی دواؤں میں
گر تجھ میں ہے وفا تو جفاکار کون ہےدل دار تو ہوا تو دل آزار کون ہے
اپنی آنکھوں کو نوچ ڈالا ہےتم کو پانے کے خواب بنتی ہیں
ہے شام اودھ گیسوئے دلدار کا پرتواور صبح بنارس ہے رخ یار کا پرتو
جیسے جیسے در دل دار قریب آتا ہےدل یہ کہتا ہے کہ پہنچوں میں نظر سے پہلے
غم جہاں کے تقاضے شدید ہیں ورنہجنون کوچۂ دلدار ہم بھی رکھتے ہیں
دلیل تابش ایماں ہے کفر کا احساسچراغ شام سے پہلے جلا نہیں کرتے
شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاںطفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں
تم نے جب شہر کو جنگل میں بدل ڈالا ہےپھر تو اب قیس کو جنگل سے نکل آنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books