aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalvaatii"
بچوں کی فیس ان کی کتابیں قلم دواتمیری غریب آنکھوں میں اسکول چبھ گیا
یہ بھی اک بات ہے عداوت کیروزہ رکھا جو ہم نے دعوت کی
گھر سے باہر نہیں نکلا جاتاروشنی یاد دلاتی ہے تری
شیخ کی دعوت میں مے کا کام کیااحتیاطاً کچھ منگا لی جائے گی
اس وقت مجھ کو دعوت جام و سبو ملیجس وقت میں گناہ کے قابل نہیں رہا
غزل فضا بھی ڈھونڈتی ہے اپنے خاص رنگ کیہمارا مسئلہ فقط قلم دوات ہی نہیں
ہمیں جو فکر کی دعوت نہ دے سکے کوثرؔوہ شعر شعر تو ہے روح شاعری تو نہیں
مرغ پر فوراً جھپٹ دعوت میں ورنہ بعد میںشوربہ اور گردنوں کی ہڈیاں رہ جائیں گی
زاہدو دعوت رنداں ہے شراب اور کبابکبھی میخانے میں بھی روزہ کشائی ہو جائے
ہر طرف دعوت نظارا ہےچشم حیراں کدھر کدھر دیکھے
جنت صوفیا نثار دہر کی مشت خاک پرعاشق ارض پاک کو دعوت لا مکاں نہ دے
آئے بھی تو کھائے نہ گلوری نہ ملا عطرروکی مری دعوت مجھے مہماں سے گلا ہے
لکھیں ہم عیش کی تختی کو کس طرح اے جاںقلم زمین کے اوپر دوات کوٹھے پر
بڑی ہی دھوم سے دعوت ہو پھر تو زاہد کییہ مے جو چار گھڑی کو حلال ہو جائے
وصف انکھیوں کا لکھا ہم نے گل بادام پرکر کے نرگس کو قلم اور چشم آہو کی دوات
یہ مہر و ماہ و کواکب کی بزم لا محدودصلائے دعوت پرواز ہے بشر کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books