تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dam-e-sitam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dam-e-sitam"
شعر
کہیں دام سبزۂ گل ملا کہیں آرزو کا چمن کھلا
ترے حسن کو یہ خبر بھی ہے میں کہاں کہاں سے گزر گیا
شارق ایرایانی
شعر
تو رئیس شہر ستم گراں میں گدائے کوچۂ عاشقاں
تو امیر ہے تو بتا مجھے میں غریب ہوں تو برا ہے کیا