تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "damaa-dam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "damaa-dam"
شعر
تمنا ہے یہ دل میں جب تلک ہے دم میں دم اپنے
ظفرؔ منہ سے ہمارے نام اس کا دم بہ دم نکلے
بہادر شاہ ظفر
شعر
صبح دم غائب ہوئے انجمؔ تو ثابت ہو گیا
خندۂ بیہودہ پر توڑے گئے دندان صبح