تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daqiiq"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "daqiiq"
شعر
جو پہنچیں گے تو ہم پہنچیں گے مر کر کوئے جاناں تک
کہ جیتے جی کوئی جنت میں داخل ہو نہیں سکتا
جلیل مانک پوری
شعر
ہمارے شیخ جی پھر سے شفا خانے میں داخل ہیں
بہت اخلاق کے قائل ہوئے ہیں ایک سسٹر کے