aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-dil"
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں
رہ گیا درد دل کے پہلو میںیہ جو الفت تھی درد سر نہ ہوئی
ڈال دیں بھوکے کو جس میں روٹیاںوہ سمجھ پوجا کی تھالی ہو گئی
کیا کسی امید پر پھر سے در دل وا کروںتجھ سے بڑھ کر خود بتا میرا شناسا کون تھا
مسکرا کر ڈال دی رخ پر نقابمل گیا جو کچھ کہ ملنا تھا جواب
بند ہوتی کتابوں میں اڑتی ہوئی تتلیاں ڈال دیںکس کی رسموں کی جلتی ہوئی آگ میں لڑکیاں ڈال دیں
اچھا عمل سمجھ کے جو دریا میں ڈال دیںدل کرتا ہے وہ نیکیاں پانی سے کھینچ لوں
ڈال دی پیروں میں اس شخص کے زنجیر یہاںوقت نے جس کو زمانے میں اچھلتے دیکھا
سکوت شب میں در دل پہ ایک دستک تھیبکھر گئی تری یادوں کی کہکشاں مجھ سے
ایک ہم ہیں ہم نے کشتی ڈال دی گرداب میںایک تم ہو ڈرتے ہو آتے ہوئے ساحل کے پاس
ہو عمر دراز زخم دل کیجس سے در دل کو باز پایا
کوئی دستک کوئی آہٹ نہ شناسا آوازخاک اڑتی ہے در دل پہ بیاباں کی طرح
ٹھکانا پوچھتے ہیں سب تمہارا مجھ سے آ آ کرکوئی تصویر دو ایسی لگا دوں میں در دل پر
زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہےدرد دل کا لباس ہوتا ہے
مجھے یہ ڈر ہے دل زندہ تو نہ مر جائےکہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہےاور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
لیے پھرا جو مجھے در بہ در زمانے میںخیال تجھ کو دل بے قرار کس کا تھا
دل کے دیوار و در پہ کیا دیکھابس ترا نام ہی لکھا دیکھا
کیا خبر کب قید بام و در سے اکتا جائے دلبستیوں کے درمیاں صحرا بھی ہونا چاہیئے
تجھ سے تو دل کے پاس ملاقات ہو گئیمیں خود کو ڈھونڈنے کے لیے در بہ در گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books