تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dard-e-be-davaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dard-e-be-davaa"
شعر
ابن انشا
شعر
تجھے کیا بتاؤں میں بے خبر کہ ہے درد عشق میں کیا اثر
یہ ہے وہ لطیف سی کیفیت جو زباں تک آئے ادا نہ ہو
کیف اکرامی
شعر
نہ وہ پوچھے نہ دوا دے نہ وہ دیکھے نہ وہ آئے
درد دل ہے بھی تو کیا درد جگر ہے بھی تو کیا