aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-dard-ma.nd"
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں
دل بھی اے دردؔ قطرۂ خوں تھاآنسوؤں میں کہیں گرا ہوگا
دردؔ کے ملنے سے اے یار برا کیوں مانااس کو کچھ اور سوا دید کے منظور نہ تھا
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سبکس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
سیر بہار باغ سے ہم کو معاف کیجیئےاس کے خیال زلف سے دردؔ کسے فراغ ہے
لذت درد جگر یاد آئیپھر تری پہلی نظر یاد آئی
لذت درد محبت جو نمایاں ہو جائےہر فرشتے کو یہ حسرت ہو کہ انساں ہو جائے
چمن میں شدت درد نمود سے غنچےتڑپ رہے ہیں مگر مسکرائے جاتے ہیں
لذت درد محبت نہیں ہوتی جس میںدل وہ مٹی کا وہ مٹی کا جگر ہوتا ہے
ہمیں بادہ کش درد تمناہمیں پر بند ہے مے خانہ دل کا
فانی دوائے درد جگر زہر تو نہیںکیوں ہاتھ کانپتا ہے مرے چارہ ساز کا
یوں بڑھی ساعت بہ ساعت لذت درد فراقرفتہ رفتہ میں نے خود کو دشمن جاں کر دیا
درد دل اور جان لیوا پرسشیںایک بیماری کی سو بیماریاں
علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتاتم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا
ہم گئے تھے اس سے کرنے شکوۂ درد فراقمسکرا کر اس نے دیکھا سب گلہ جاتا رہا
انورؔ نے بدلے جان کے لی جنس درد دلاور اس پہ ناز یہ کہ یہ سودا گراں نہ تھا
درد دل زندگی کی خوشی پی گیااک سمندر ہماری ندی پی گیا
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیےتجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
اتنا ہی چاہتا ہوں کہ میں اور عندلیبآپس میں درد دل کہیں ٹک بیٹھ کر کہیں
کشور دل اب مکان درد و داغ و یاس ہےعشق کے حاکم نے بٹھلائے ہیں یاں تھانے کئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books