aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dargaah"
شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم راہ چلیںآج وہاں قوالی ہوگی جونؔ چلو درگاہ چلیں
اے مصحفیؔ تربت کا مری نام نہ لیناگر پوچھے تو کہیو کہ ہے درگاہ کسی کی
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دےمیں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
وفا پر دغا صلح میں دشمنی ہےبھلائی کا ہرگز زمانہ نہیں ہے
کس سادگی سے وہ بھی دغا دے گیا مجھےجس شخص نے کہا تھا کبھی دیوتا مجھے
دیکھیے ہوگا شری کرشن کا درشن کیوں کرسینۂ تنگ میں دل گوپیوں کا ہے بے کل
شاخ در شاخ ہوتی ہے زخمیجب پرندہ شکار ہوتا ہے
شاخ در شاخ تری یاد کی ہریالی ہےہم نے شاداب بہت دل کا شجر رکھا ہے
بڑی ہی اندھیری ڈگر ہے میاںجہاں ہم فقیروں کا گھر ہے میاں
شہر در شہر بھٹکتے ہی رہے عمر تمامکیا ترے ہاتھ کی ریکھاؤں میں آرام نہیں
پنبہ در گوش سمجھتے ہیں کہیں ہم کو اسدؔاونچی آواز میں جو شعلہ فشاں بولتے ہیں
دغا سے باز آؤ میر جعفرؔہمارے لوگ مارے جا رہے ہیں
آنکھوں کو تمنا ہے خاک در جاناں کیخاک در ہر کوچہ اکسیر نہیں ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books