تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "darja"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "darja"
شعر
اپنا گھر پھر اپنا گھر ہے اپنے گھر کی بات کیا
غیر کے گلشن سے سو درجہ بھلا اپنا قفس
ہیرا لال فلک دہلوی
شعر
مجھے تو اس درجہ وقت رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہو
مگر کچھ اپنے لیے بھی سوچا میں یاد آیا تو کیا کرو گے