aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darmaa.nda-o-be-chaara"
کرم بے حساب چاہا تھاستم بے حساب میں گزری
چمن پہ بس نہ چلا ورنہ یہ چمن والےہوائیں بیچتے نیلام رنگ و بو کرتے
ترے وصال کی کب آرزو رہی دل کوکہ ہم نے چاہا تجھے شوق بے سبب کے لیے
کل جہاں سے کہ اٹھا لائے تھے احباب مجھےلے چلا آج وہیں پھر دل بے تاب مجھے
آنکھ چرا رہا ہوں میں اپنے ہی شوق دید سےجلوۂ حسن بے پناہ تو نے یہ کیا دکھا دیا
شیشۂ آبرو سنبھال اے دلدور الٹا چلا ہے دنیا کا
پوشیدہ راز عشق چلا جائے تھا سو آجبے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اٹھا دیا
مانوس ہو چلا تھا تسلی سے حال دلپھر تو نے یاد آ کے بدستور کر دیا
وہ شخص جس کو دل و جاں سے بڑھ کے چاہا تھابچھڑ گیا تو بظاہر کوئی ملال نہیں
خرد کی رہ جو چلا میں تو دل نے مجھ سے کہاعزیز من ''بہ سلامت روی و باز آئی''
مسافرانہ رہا اس سرائے ہستی میںچلا پھرا میں زمانہ میں رہ گزر کی طرح
وہ شہر چھوڑ کے مدت ہوئی چلا بھی گیاحد افق پہ مگر چاند روبرو ہے وہی
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوےکیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
اسے کیوں ہم نے دیا دل جو ہے بے مہری میں کامل جسے عادت ہے جفا کیجسے چڑھ مہر و وفا کی جسے آتا نہیں آنا غم و حسرت کا مٹانا جو ستم میں ہے یگانہ
بے یار سر شام سے ہے جان پہ نوبتاللہ ابھی چار پہر رات پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books