تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "darpan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "darpan"
شعر
پرسوں میں بازار گیا تھا درپن لینے کی خاطر
کیا بولوں دوکان پہ ہی میں شرم کے مارے گڑ بیٹھا
نوین سی چترویدی
شعر
وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے
مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں