aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darpan mahesh chandra naqsh ebooks"
خود شناسی تھی جستجو تیریتجھ کو ڈھونڈا تو آپ کو پایا
مری ناکامیوں پر ہنسنے والےترے پہلو میں شاید دل نہیں ہے
میری خاموشیوں کے عالم میںگونج اٹھتی ہے آپ کی آواز
زندگی کا بنا سہارا بھیاور ان کے کرم نے مارا بھی
پھر کسی کی بزم کا آیا خیالپھر دھواں اٹھا دل ناکام سے
ڈوبنے والے موج طوفاں سےجانے کیا بات کرتے جاتے ہیں
ان کے گیسو سنورتے جاتے ہیںحادثے ہیں گزرتے جاتے ہیں
یوں گزرتے ہیں ہجر کے لمحےجیسے وہ بات کرتے جاتے ہیں
پھول روتے ہیں خار ہنستے ہیںدیکھ! گلشن کا یہ نظارا بھی
بہت دشوار تھی راہ محبتہمارا ساتھ دیتے ہم سفر کیا
شام ہجراں بھی اک قیامت تھیآپ آئے تو مجھ کو یاد آیا
تصویر زندگی میں نیا رنگ بھر گئےوہ حادثے جو دل پہ ہمارے گزر گئے
اس ڈوبتے سورج سے تو امید ہی کیا تھیہنس ہنس کے ستاروں نے بھی دل توڑ دیا ہے
حال کہہ دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثرکتنی خاموش نگاہوں کی زباں ہوتی ہے
محبت کا ان کو یقیں آ چلا ہےحقیقت بنے جا رہے ہیں فسانے
ان مست نگاہوں نے خود اپنا بھرم کھولاانکار کے پردے میں اقرار نظر آئے
کون سمجھے ہم پہ کیا گزری ہے نقشؔدل لرز اٹھتا ہے ذکر شام سے
اے نقشؔ کر رہا تھا جنہیں غرق ناخداطوفاں کے زور سے وہ سفینے ابھر گئے
یوں روٹھ کے جانے پہ میں خاموش ہوں لیکنیہ بات مرے دل کو گوارا تو نہیں ہے
دنیا سے ہٹ کے اک نئی دنیا بنا سکیںکچھ اہل آرزو اسی حسرت میں مر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books