aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-e-vahdat"
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
دشت وحشت خیز میں عریاں ہے آغاؔ آپ ہیقاصد جاناں کو کیا دیتا جو خلعت مانگتا
دشت وحشت میں نہیں ملتا ہے سایہ کانپتامیں ہوں سودائی مرا ہم زاد سودائی نہیں
چشم وحدت سے گر کوئی دیکھےبت پرستی بھی حق پرستی ہے
دشت وحشت میں جنوں نے یہ بگاڑی صورتکہ مری شکل بھی یاران وطن بھول گئے
کیا مزہ پردۂ وحدت میں ہے کھلتا نہیں حالآپ خلوت میں یہ فرمائیے کیا کرتے ہیں
دل بھی عجیب خانۂ وحدت پسند تھااس گھر میں یا تو تو رہا یا بے دلی رہی
سست رو مسافر کی قسمتوں پہ کیا روناتیز چلنے والا بھی دشت بے اماں میں ہے
اک دشت بے اماں کا سفر ہے چلے چلورکنے میں جان و دل کا ضرر ہے چلے چلو
خوف ہر گھر سے جھانکتا ہوگاشہر اک دشت بے صدا ہوگا
کوچۂ یار مرکز انواراپنے دامن میں دشت غم کی خاک
دل میں رکھ زخم نوا راہ میں کام آئے گادشت بے سمت میں اک ہو کا مقام آئے گا
ہوں تشنہ کام دشت شہادت زبس کہ میںگرتا ہوں آب خنجر و شمشیر دیکھ کر
اس دشت سخن میں کوئی کیا پھول کھلائےچمکی جو ذرا دھوپ تو جلنے لگے سائے
یہ میرے دل کی ہوس دشت بے کراں جیسیوہ تیری آنکھ کے تیور سمندروں والے
سمٹا ترا خیال تو گل رنگ اشک تھاپھیلا تو مثل دشت وفا پھیلتا گیا
یہاں پہ دشت و سمندر کی بات مت کرناہمارے شہر کا ہر شخص ہے مکان زدہ
دشت جنوں میں آ گئیں آنکھیں جو ان کی یادبھاگا میں خاک ڈال کے چشم غزال میں
اک نوائے رفتہ کی بازگشت تھی قیسیؔدل جسے سمجھتے تھے دشت بے صدا نکلا
یہ کیسا دشت تحیر ہے یاں سے کوچ کروہمارے پاؤں سے رفتار کھینچتا ہے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books