تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dast-ba-dast"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dast-ba-dast"
شعر
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی
تمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے
شکیل بدایونی
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
سوا اس کے نہ کوئی اور میرا دوست بن پائے
وہ اس ڈر سے زمانہ میں مجھے بدنام کرتا ہے