aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daulat-e-qurb"
ہم حسین غزلوں سے پیٹ بھر نہیں سکتےدولت سخن لے کر بے فراغ ہیں یارو
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںہم بھی رہے ہیں نشۂ دولت میں چار دن
دولت عہد جوانی ہو گئےچند لمحے جو کہانی ہو گئے
خاک میں دولت پندار و انا ملتی ہےاپنی مٹی سے بچھڑنے کی سزا ملتی ہے
آپ کا خط نہیں ملا مجھ کودولت دو جہاں ملی مجھ کو
اس انتہائے قرب نے دھندلا دیا تجھےکچھ دور ہو کہ دیکھ سکوں تیرا بانکپن
ہندوستاں میں دولت و حشمت جو کچھ کہ تھیکافر فرنگیوں نے بہ تدبیر کھینچ لی
پتا نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگیمجھے تو صرف اسے سوچنے کی عادت تھی
ہے دولت حسن پاس تیرےدیتا نہیں کیوں زکوٰۃ اس کی
دولت سر ہوں سو ہر جیتنے والا لشکرطشت میں رکھتا ہے نیزے پہ سجاتا ہے مجھے
اب زمانے سے اور کیا مانگوںدولت غم بہت زیادہ ہے
دولت فقر و فنا سے ہیں تونگر ہم لوگجوتیاں ماریں ہیں اقبال کے سر پر ہم لوگ
دولت دنیا نہیں جانے کی ہرگز تیرے ساتھبعد تیرے سب یہیں اے بے خبر بٹ جائے گی
واعظو میں بھی تمہاری ہی طرح مسجد میںبیچ دوں دولت ایماں تو مزا آ جائے
کاش دولت غم ہی اپنے پاس بچ رہتیوہ بھی ان کو دے بیٹھے ایسی مات کھائی ہے
آنکھوں میں کھٹکتی ہی رہی دولت دنیاہر سکے کی مچھلی میں بھی کانٹا نظر آیا
خودی کی دولت عظمیٰ خدا نے مجھ کو بخشی ہےقلندر ہوں میں شاہوں کی گدائی کر نہیں سکتا
اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلبدولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
شعر اچھے بھی کہو سچ بھی کہو کم بھی کہودرد کی دولت نایاب کو رسوا نہ کرو
اسے تو دولت دنیا بھی کم بھی پانے کومری تو ذات کا میزان بھی زیادہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books