تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daur-e-paimaana"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "daur-e-paimaana"
شعر
جناب واعظ رنگیں بیاں سے کوئی یہ پوچھے
کہ کیوں ہر وعظ میں ذکر مئے و پیمانہ ہوتا ہے
عبد المنان بیدل عظیم آبادی
شعر
بہ قدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کا
اگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا