تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dauraan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dauraan"
شعر
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام
ملک زادہ منظور احمد
شعر
مجھے آنکھیں دکھائے گی بھلا کیا گردش دوراں
مری نظروں نے دیکھا ہے ترا نامہرباں ہونا