aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e tabatabai nazm tabatabai ebooks"
نظر کہیں نہیں اب آتے حضرت ناصحسنا ہے گھر میں کسی مہ لقا کے بیٹھ گئے
روز سیہ میں ساتھ کوئی دے تو جانئےجب تک فروغ شمع ہے پروانہ ساتھ ہے
دل اس طرح ہوائے محبت میں جل گیابھڑکی کہیں نہ آگ نہ اٹھا دھواں کہیں
کعبہ و بت خانہ عارف کی نظر سے دیکھیےخواب دونوں ایک ہی ہیں فرق ہے تعبیر میں
درد دل سے عشق کے بے پردگی ہوتی نہیںاک چمک اٹھتی ہے لیکن روشنی ہوتی نہیں
اسیری میں بہار آئی ہے فریاد و فغاں کر لیںنفس کو خوں فشاں کر لیں قفس کو بوستاں کر لیں
سحر کو اٹھتے ہیں وہ دیکھ کر کف رنگیںاب آئنے پہ بھی سکے حنا کے بیٹھ گئے
جو اہل دل ہیں الگ ہیں وہ اہل ظاہر سےنہ میں ہوں شیخ کی جانب نہ برہمن کی طرف
نشے میں سوجھتی ہے مجھے دور دور کیندی وہ سامنے ہے شراب طہور کی
اڑ کے جاتی ہے مری خاک ادھر گاہ ادھرکچھ پتا دے نہ گئی عمر گریزاں اپنا
یہ دل کی بے قراری خاک ہو کر بھی نہ جائے گیسناتی ہے لب ساحل سے یہ ریگ رواں مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books