aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deobandi"
بھوکے بچوں کی تسلی کے لیےماں نے پھر پانی پکایا دیر تک
افسوس جن کے دم سے ہر اک سو ہیں نفرتیںہم نے تعلقات انہیں سے بڑھا لیے
یاد رکھو اک نہ اک دن سانپ باہر آئیں گےآستینوں میں انہیں کب تک چھپایا جائے گا
تیرے آنے کی جب خبر مہکےتیری خوشبو سے سارا گھر مہکے
جس کو چاہیں بے عزت کر سکتے ہیںآپ بڑے ہیں آپ کو یہ آسانی ہے
جب تلک شیشہ رہا میں بارہا توڑا گیابن گیا پتھر تو سب نے دیوتا مانا مجھے
ان آنسوؤں کی حفاظت بہت ضروری ہےاندھیری رات میں جگنو بھی کام آتے ہیں
پھر تمہارے پاؤں چھونے خود بلندی آئے گیسب دلوں پر راج کر کے تاج داری سیکھ لو
میری آنکھیں کچھ سوئی سی رہتی ہیںشاید ان کا خواب نگر سے رشتہ ہے
میں جب بھی تجزیہ کرتا ہوں تیرا اے دنیااس آئینے میں تجھے بد چلن سی پاتا ہوں
خزاں کا ذکر تو میری زباں پہ تھا ہی نہیںبہار کرتی ہے ماتم ترے حوالے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books