aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dev-haikal"
آنکھ ٹک موندنے دے حیرت عشقایسی میں ٹکٹکی سے در گزرا
متروک راستوں پہ پلٹ آنے کا خیالحیدرؔ حسینؔ یار بہت دیر ہو گئی
تجھ کو دیکھوں تو یہی سوچتی ہوں میں اکثردیکھ حیراں مجھے حیران کوئی اور نہ ہو
دیدۂ حیراں نے تماشا کیادیر تلک وہ مجھے دیکھا کیا
حیران مت ہو تیرتی مچھلی کو دیکھ کرپانی میں روشنی کو اترتے ہوئے بھی دیکھ
لوگ حیرت سے مجھے دیکھ رہے ہیں ایسےمیرے چہرے پہ کوئی نام لکھا ہو جیسے
سو بار جس کو دیکھ کے حیران ہو چکےجی چاہتا ہے پھر اسے اک بار دیکھنا
ایک طرف ترے حسن کی حیرت ایک طرف دنیااور دنیا میں دیر تلک ٹھہرا نہیں جا سکتا
اپنے بستر پہ دم نہ توڑ دیں ہمتیری باتوں کو یاد کر کر کے
اس کو ہنستا دیکھ کے پھول تھے حیرت میںوہ ہنستی تھی پھولوں کی حیرانی پر
سب لوگ جو حیرت سے تجھے دیکھ رہے ہیںسر تیرا بہت چھوٹا ہے دستار بڑی ہے
تیرا چہرہ تو دیکھ رکھا ہےحد ہے تیری جبیں نہیں دیکھی
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کےشہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے
ہوس نہ پوری ہوئی جب کہیں تو علم ہواترے بدن کا رہا مجھ کو آسرا بڑی دیر
دینے والے تو مجھے نیند نہ دے خواب تو دےمجھ کو مہتاب سے آگے بھی کہیں جانا ہے
حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رہے ہولگتا ہے کبھی تم نے سمندر نہیں دیکھا
تم ہم کو جواں دیکھ کے حیران ہوئی ہوپہچان تو لیتی کہ وہ بیٹا ہے ہمارا
حیرت میں کیوں حضور ہیں آئینہ دیکھ کرسچ سچ بتائیے کہ نمودار کیا ہوا
آئینہ مجھ کو دیکھ کے حیرت زدہ ہواخود ہی جمال یار کا میں آئنہ ہوا
تیرے جانے کے بعد دیکھ ذراکتنا برباد ہو گیا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books