تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaa.d"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhaa.d"
شعر
جو آیا یار تو تو ہو چلا غش اے دوانے دل
اسی دم تجھ کو مرنا تھا بتا کیا تجھ کو دہاڑ آئی
مرزا ظہیرالدین اظفری
شعر
غیر سے دور مگر اس کی نگاہوں کے قریں
محفل یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں