aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaa.nptaa"
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دنبیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کوآپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوںآنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
اب رات کی دیوار کو ڈھانا ہے ضرورییہ کام مگر مجھ سے اکیلے نہیں ہوگا
مری نگاہ میں کچھ اور ڈھونڈنے والےتری نگاہ میں کچھ اور ڈھونڈتا ہوں میں
چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادرپاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے
آئے بھی لوگ بیٹھے بھی اٹھ بھی کھڑے ہوئےمیں جا ہی ڈھونڈتا تری محفل میں رہ گیا
نشاں تو تیرے چلنے سے بنیں گےیہاں تو ڈھونڈتا ہے نقش پا کیا
انگلی سے اس کے جسم پہ لکھا اسی کا نامپھر بتی بند کر کے اسے ڈھونڈتا رہا
ڈھونڈتا ہوں میں زمیں اچھی سییہ بدن جس میں اتارا جائے
پھرتا ہوں اپنا نقش قدم ڈھونڈتا ہوالے کر چراغ ہاتھ میں وہ بھی بجھا ہوا
اے بے خودی ٹھہر کہ بہت دن گزر گئےمجھ کو خیال یار کہیں ڈھونڈتا نہ ہو
ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگیمیں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
یہ آنسو ڈھونڈتا ہے تیرا دامنمسافر اپنی منزل جانتا ہے
تیرے قدموں کی آہٹ کو یہ دل ہے ڈھونڈتا ہر دمہر اک آواز پر اک تھرتھراہٹ ہوتی جاتی ہے
سورج کے افق ہوتے ہیں منزل نہیں ہوتیسو ڈھلتا رہا جلتا رہا چلتا رہا میں
نکلے تھے دونوں بھیس بدل کے تو کیا عجبمیں ڈھونڈتا خدا کو پھرا اور خدا مجھے
ایک پرندہ چیخ رہا ہے مسجد کے مینارے پردور کہیں گنگا کے کنارے آس کا سورج ڈھلتا ہے
میاں یہ چادر شہرت تم اپنے پاس رکھوکہ اس سے پاؤں جو ڈھانپیں تو سر نکلتا ہے
وہ خدا ہے تو بھلا اس سے شکایت کیسی؟مقتدر ہے وہ ستم مجھ پہ جو ڈھانا چاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books