تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaaga"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhaaga"
شعر
پل میں منش ہے رام پجاری پل میں چیلا راون کا
پاپ اور پن کے بیچ کا دھاگا دیکھو کتنا کچا ہے
سید عاشور کاظمی
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے