تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaage"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhaage"
شعر
دن کے شور میں شامل شاید کوئی تمہاری بات بھی ہو
آوازوں کے الجھے دھاگے سلجھائیں گے شام کو
رئیس فروغ
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے