تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaanii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhaanii"
شعر
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گے
یا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں
ولاس پنڈت مسافر
شعر
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی