تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhabbe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhabbe"
شعر
چھپانے سے چھپے کب ہیں مٹانے سے مٹے کب ہیں
پڑے ہیں خون ناحق کے جو دھبے تیرے داماں پر
فہیم حیرت رحیمی
شعر
شام ڈھلے یہ سوچ کے بیٹھے ہم اپنی تصویر کے پاس
ساری غزلیں بیٹھی ہوں گی اپنے اپنے میر کے پاس
ساغرؔ اعظمی
شعر
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا