aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhak-dhak"
تمام شہر میں بارش کی دھاک بیٹھ گئیجو اڑ رہی تھی ہواؤں میں خاک بیٹھ گئی
نہ ہو قمیض تو پاؤں سے پیٹ ڈھک لیں گےیہ لوگ کتنے مناسب ہیں اس سفر کے لیے
اسی کفن سے نہ ڈھک جائے سارا شہر کہیںمرا جنازہ پرندے اٹھائے پھرتے ہیں
جن کو دیوار و در بھی ڈھک نہ سکےاس قدر بے لباس ہیں کچھ لوگ
کھلنے سے ایک جسم کے سو عیب ڈھک گئےعریاں تنی بھی جوش جنوں میں لباس ہے
اب اسے غرقاب کرنے کا ہنر بھی سیکھ لوںاس شکارے کو اگر پھولوں سے ڈھک سکتا ہوں میں
ترے سلام کے دھج دیکھ کر مرے دل نےشتاب آقا مجھے رخصتی سلام کیا
تیرے سانچے میں ڈھل گیا آخرشہر سارا بدل گیا آخر
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے ہم کر چلے
ہو گئی شام ڈھل گیا سورجدن کو شب میں بدل گیا سورج
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گیدیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
کھلے دھان کھلکھلا کر پڑے ندیوں میں ناکےگھنی خوشبوؤں سے مہکے مرے دیس کے علاقے
کیا ہوئے گا سنو گے اگر کان دھر کے تمگزری برہ کی رات جو مجھ پر کہانیاں
ضرورت ڈھل گئی رشتے میں ورنہیہاں کوئی کسی کا اپنا کب ہے
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گےتمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئیکیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
رنگوں میں تیرا عکس ڈھلا تو نہ ڈھل سکیسانسوں کی آنچ جسم کی خوشبو نہ ڈھل سکی
من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیںتن کی دولت چھاؤں ہے آتا ہے دھن جاتا ہے دھن
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوںدیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کیجی میں ہے کہہ بیٹھیے اب جے کنھیا لال کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books