تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhamkaane"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhamkaane"
شعر
وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے
مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں
چکبست برج نرائن
شعر
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا