aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhamkii"
مجھے واعظ کی جنت کی حقیقت آگ کی دھمکیکسی کافر ادا کی ہاں نہیں معلوم ہوتی ہے
قیامت کی دھمکی عذابوں کا ڈرابھی تک خدا سے ہوا کچھ نہیں
قیامت کی دھمکی عذابوں کا ڈرخدا سے ابھی تک ہوا کچھ نہیں
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔاک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہمیں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا
دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کاچندا وصول ہوتا ہے صاحب دباؤ سے
شام ڈھلنے سے فقط شام نہیں ڈھلتی ہےعمر ڈھل جاتی ہے جلدی پلٹ آنا مرے دوست
دو ہی چیزیں اس دھرتی میں دیکھنے والی ہیںمٹی کی سندرتا دیکھو اور مجھے دیکھو
رات کیا سوئے کہ باقی عمر کی نیند اڑ گئیخواب کیا دیکھا کہ دھڑکا لگ گیا تعبیر کا
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کاکہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
کب دھوپ چلی شام ڈھلی کس کو خبر ہےاک عمر سے میں اپنے ہی سائے میں کھڑا ہوں
ہم کیا کریں سوال یہ سوچا نہیں ابھیوہ کیا جواب دیں گے یہ دھڑکا ابھی سے ہے
ہم اپنی دھرتی سے اپنی ہر سمت خود تلاشیںہماری خاطر کوئی ستارہ نہیں چلے گا
رہ جائے گی یہ ساری کہانی یہیں دھریاک روز جب میں اپنے فسانے میں جاؤں گا
کھڑکی نے آنکھیں کھولیدروازے کا دل دھڑکا
کوئی شے ایک سی نہیں رہتیعمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں
دہکی ہے آگ دل میں پڑے اشتیاق کیتیرے سوائے کس سے ہو اس کا علاج آج
مجھ سے کافر کو ترے عشق نے یوں شرمایادل تجھے دیکھ کے دھڑکا تو خدا یاد آیا
اک ہم کہ ہم کو صبح سے ہے شام کی خوشیاک تم کہ تم کو شام کا دھڑکا سحر سے ہے
روز و شب مجھ کو ہے یہی دھڑکانہ ملوگے ملوگے کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books