تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhun"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhun"
شعر
وہ شبنم کا سکوں ہو یا کہ پروانے کی بیتابی
اگر اڑنے کی دھن ہوگی تو ہوں گے بال و پر پیدا
اقبال سہیل
شعر
یہ بت قسمت کے پورے ہٹ کے پورے دھن کے پورے ہیں
کوئی ان میں سے ہو وعدے کا پورا ہو نہیں سکتا