تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhundlaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhundlaa"
شعر
ایک دھندلا سا تصور ہے کہ دل بھی تھا یہاں
اب تو سینے میں فقط اک ٹیس سی پاتا ہوں میں
آغا حشر کاشمیری
شعر
بھول گیا ہوں سب کچھ سالمؔ مجھ کو کچھ بھی یاد نہیں
یادوں کے آئینے میں اب اک اک چہرہ دھندلا ہے
محمد سالم
شعر
بدل کر آئنہ تم دیکھ لو کچھ بھی نہیں ہوگا
کبھی واضح کبھی دھندلا مگر سچ پھر وہی ہوگا