aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "digar-baar"
دو چار بار ہم جو کبھی ہنس ہنسا لئےسارے جہاں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لئے
سمجھ لیا تھا تجھے دوست ہم نے دھوکے میںسو آج سے تجھے بار دگر سمجھتے ہیں
تیری نگہ سے تجھ کو خبر ہے کہ کیا ہوادل زندگی سے بار دگر آشنا ہوا
اس کے مرہم سے مکر جانے کا غصہ تھا مجھےورنہ یہ زخم جگر بار دگر کچھ نہیں تھا
یاران بزم دہر میں کیا کیا تپاک تھالیکن جب اٹھ گئے تو نہ بار دگر ملے
بیگانوں نے کبھی نہ وہ کانوں سنائی باتافسوس آشنا نے جو آنکھوں دکھائی بات
صورت نہ یوں دکھائے انہیں بار بار چاندپیدا کرے حسینوں میں کچھ اعتبار چاند
عشق وقت دگر پہ کیوں چھوڑیںیہ ترے بعد ہو نہیں سکتا
اک بار تجھے عقل نے چاہا تھا بھلاناسو بار جنوں نے تری تصویر دکھا دی
ان کو آنکھیں دکھا دے ٹک ساقیچاہتے ہیں جو بار بار شراب
نہ جائے گا میرے دل سے خیال ابروئے دلبرکہ تیغوں ہی کے سائے میں تو ہے جنت مسلماں کی
ہر بات ہے خالدؔ کی زمانے سے نرالیباشندہ ہے شاید کسی دنیائے دگر کا
رحم کر ہم پر بھی دل بر ہیں ترےعشق کے ہاتھوں سے آواروں کے بیچ
دل مرا خواب گاہ دلبر ہےبس یہی ایک سونے کا گھر ہے
خدا ایسے احساس کا نام ہےرہے سامنے اور دکھائی نہ دے
پھر کربلا کے بعد دکھائی نہیں دیاایسا کوئی بھی شخص کہ پیاسا کہیں جسے
داغوں کی بس دکھا دی دوالی میں روشنیہم سا نہ ہوگا کوئی جہاں میں دیوالیہ
خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دےکہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
رقم کرنے کوں وصف زلف دل دارمجھے ہر وقت مشق لام ہے بس
جسے میں چھو نہیں سکتا دکھائی کیوں وہ دیتا ہےفرشتوں جیسی بس میری عبادت دیکھتے رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books