تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "diid-talab"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "diid-talab"
شعر
کبھو پہنچی نہ اس کے دل تلک رہ ہی میں تھک بیٹھی
بجا اس آہ بے تاثیر پر تاثیر ہنستی ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
ہائے طالبؔ دیکھنے کو اس کی صورت کے لیے
مرغ دل تڑپے ہے کیسا اڑ کے ملنا چاہئے