aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diimak"
خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہتڑپ رہی تھی لفافوں میں بے زبانی پڑی
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
اب کی بار جو گھر جانا تو سارے البم لے آناوقت کی دیمک لگ جاتی ہے یادوں کی الماری میں
بچھڑ جانے کا غم توبہ ارے توبہ ارے توبہیہ وہ ہے جو کہ دیمک کی طرح سب چاٹ جاتا ہے
جیسے دیمک زدہ کوئی لکڑییوں ترا ہجر کھائے جاتا ہے
درد کا احساس رکھا ہے فقط انسان میںحیف دیمک جی رہی ہے میرؔ کے دیوان میں
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپکشعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
آنکھوں میں دمک اٹھی ہے تصویر در و بامیہ کون گیا میرے برابر سے نکل کر
پھر مری یاد آ رہی ہوگیپھر وہ دیپک بجھا رہی ہوگی
دمک رہا تھا بہت یوں تو پیرہن اس کاذرا سے لمس نے روشن کیا بدن اس کا
اچھا ہوا زبان خموشی نہ تم پڑھےشکوے مرے وگرنہ رلاتے تمہیں بہت
دمک رہا ہے جو نس نس کی تشنگی سے بدناس آگ کو نہ ترا پیرہن چھپائے گا
یہ کیسی بد دعا دی ہے کسی نےسمندر ہوں مگر کھارا ہوا ہوں
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانتکریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
ازل سے برسے ہے پاکیزگی فلک سے یہاںنمایاں ہووے ہے پھر شکل بہن میں وہ یہاں
کہ ہے مختصر داستاں عشق کیگلے مل کے کوئی گلے پڑ گیا
تھا کبھی ان کی نگاہوں میں بلند اپنا مقاماتنی اونچائی سے گر کر بھی کوئی بچتا ہے
ہوس زر نے کیا رشتوں کا جو حال نہ پوچھخوں رلاتا ہے یہاں خون کا رشتہ اپنا
یوں گفتگوئے الفت دلچسپ ہم کریں گےآنکھوں سے تم کہو گے آنکھوں سے ہم سنیں گے
لمحات وصل یاد جو آئے شب فراقیک لخت سرخ ہو گئے عارض بے اختیار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books