تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-aazaarii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-aazaarii"
شعر
دل ربا تجھ سا جو دل لینے میں عیاری کرے
پھر کوئی دلی میں کیا دل کی خبرداری کرے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
ایک دن پوچھا نہ حاتمؔ کو کبھو اس نے کہ دوست
کب سے تو بیمار ہے اور کیا تجھے آزار ہے