تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-e-be-ra.ng"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-e-be-ra.ng"
شعر
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیا
وہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے