aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-majruuh"
کس نظر سے آپ نے دیکھا دل مجروح کوزخم جو کچھ بھر چلے تھے پھر ہوا دینے لگے
سنا حال دل مجروحؔ شب کوکوئی حسرت سی حسرت تھی بیاں میں
سو بھی جا اے دل مجروح بہت رات گئیاب تو رہ رہ کے ستاروں کو بھی نیند آتی ہے
اشک جو آنکھ سے نکلتا ہےحدت غم سے دل پگھلتا ہے
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
آرزو لطف طلب عشق سراسر ناکاممبتلا زندگی دل انہیں اوہام میں ہے
اب کارگہ دہر میں لگتا ہے بہت دلاے دوست کہیں یہ بھی ترا غم تو نہیں ہے
مجھ سے کہا جبریل جنوں نے یہ بھی وحی الٰہی ہےمذہب تو بس مذہب دل ہے باقی سب گمراہی ہے
روک سکتا ہمیں زندان بلا کیا مجروحؔہم تو آواز ہیں دیوار سے چھن جاتے ہیں
مجروحؔ لکھ رہے ہیں وہ اہل وفا کا نامہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح
فریب ساقئ محفل نہ پوچھئے مجروحؔشراب ایک ہے بدلے ہوئے ہیں پیمانے
پارۂ دل ہے وطن کی سرزمیں مشکل یہ ہےشہر کو ویران یا اس دل کو ویرانہ کہیں
اب رقیب بوالہوس ہیں عشق بازدل لگانے سے بھی نفرت ہو گئی
وہ بلاتے تو ہیں مجھ کو مگر اے جذبۂ دلشوق اتنا بھی نہ بڑھ جائے کہ جائے نہ بنے
کس طرح کر دیا دل نازک کو چور چوراس واقعہ کی خاک ہے پتھر کو اطلاع
درد دل اور جان لیوا پرسشیںایک بیماری کی سو بیماریاں
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سےپھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
چبھیں گے زیرہ ہائے شیشۂ دل دست نازک میںسنبھل کر ہاتھ ڈالا کیجیے میرے گریباں پر
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books