aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-muztar"
کیا کیا دل مضطر کے ارمان مچلتے ہیںتصویر قیامت ہے ظالم تری انگڑائی
تسکینؔ کروں کیا دل مضطر کا علاج ابکم بخت کو مر کر بھی تو آرام نہ آیا
میرا دل مضطرؔ بت کافر سے لگا ہےاور آنکھ مری سوئے خدا دیکھ رہی ہے
دل مضطر سے پوچھ اے رونق بزممیں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں
دل مضطر وفا کے باب میں یہ جلد بازی کیاذرا رک جائیں اور دیکھیں نتیجہ کیا نکلتا ہے
کیا شکوہ کریں کنج قفس کا دل مضطرہم نے تو چمن میں بھی ٹک آرام نہ پایا
دل مضطر یہ کہے ہے وہیں لے چل ورنہتوڑ چھاتی کے کواڑوں کو نکل جاؤں گا
جو پوچھا دل ہمارا کیوں لیا تو ناز سے بولےکہ تھوڑی بے قراری اس دل مضطرؔ سے لینا ہے
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
اشک جو آنکھ سے نکلتا ہےحدت غم سے دل پگھلتا ہے
آرزو لطف طلب عشق سراسر ناکاممبتلا زندگی دل انہیں اوہام میں ہے
کل رات مرے دل نے پھر چپکے سے پوچھا ہےمضطرؔ تری آہوں میں آئے گا اثر کب تک
بہت قریب ہے مضطرؔ وہ زندگی کا نظامنظر نہ آئے گا جب کوئی بسمل و قاتل
رنج غربت میں دیکھ کر مجھ کودل صحرا بھی باغ باغ ہوا
صبح تک کون جئے گا شب تنہائی میںدل ناداں تجھے امید سحر ہے بھی تو کیا
اسے کیوں ہم نے دیا دل جو ہے بے مہری میں کامل جسے عادت ہے جفا کیجسے چڑھ مہر و وفا کی جسے آتا نہیں آنا غم و حسرت کا مٹانا جو ستم میں ہے یگانہ
علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتاتم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوںجو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
حال دل اغیار سے کہنا پڑاگل کا قصہ خار سے کہنا پڑا
وہ شاید ہم سے اب ترک تعلق کرنے والے ہیںہمارے دل پہ کچھ افسردگی سی چھائی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books