تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-e-sad-chaak"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-e-sad-chaak"
شعر
نازک تھا بہت کچھ دل میرا اے شادؔ تحمل ہو نہ سکا
اک ٹھیس لگی تھی یوں ہی سی کیا جلد یہ شیشہ ٹوٹ گیا
شاد عظیم آبادی
شعر
نظر تغافل یار کا گلہ کس زباں سیں کروں بیاں
کہ شراب صد قدح آرزو خم دل میں تھی سو بھری رہی
سراج اورنگ آبادی
شعر
جو دن کو نکلو تو خورشید گرد سر گھومے
چلو جو شب کو تو قدموں پہ ماہتاب گرے