تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-farebi-e-andaaz-e-naqsh-e-paa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-farebi-e-andaaz-e-naqsh-e-paa"
شعر
یہی عاشقوں کی نماز ہے یہی دل جلوں کی نیاز ہے
جہاں دیکھا یار کا نقش پا وہیں سر کو اپنے جھکا دیا
نامعلوم
شعر
کسی طرح دن تو کٹ رہے ہیں فریب امید کھا رہا ہوں
ہزارہا نقش آرزو کے بنا رہا ہوں مٹا رہا ہوں