تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-farosh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dil-farosh"
شعر
خدا پرستی کا بیج بو کر خودی کا دل میں فروغ دیکھو
یہیں سے جھوٹے خدا اگے ہیں بڑی خطرناک یہ زمیں ہے
اجتبیٰ رضوی
شعر
دل تھا بغل میں مدعی خوب ہوا جو غم ہوا
جانے سے اس کی ان دنوں ہم کو بڑا فراغ ہے